دنیا بھرمیں سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے بلند ترین سطح پر ہیں ، عالمی معیشت کو معمول پر لانے کیلئے قرضوں کی بلند ترین سطح مشکلات کا باعث بن رہی ہے، آئی ایم ایف
جمعرات 6 اکتوبر 2016 12:24
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ قلیل المعیاد بنیادوں پر قرضوں کی وجہ سے خطرات اپریل کے بعد سے کم ہو گئے ہیں کیونکہ کمیونٹیز اور اثاثوں کی قیمتوں میں اضافہ ہواجس کی وجہ سے بریگزٹ کے تناظر میں مالیاتی دھچکے کو برداشت کرنے میں مدد ملی تاہم درمیانی مدت کے قرضوں کے حوالے سے صورتحال اتنی خو ش آئیند نہیں ہے ۔
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ جدید معیشتوں میں 25فیصد بینکوں کے پاس 11.7ٹریلین ڈالرز کے اثاثے ہیں ۔ رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ جدید معیشتوں میں رواں سال کے آغاز پر بینکوں کے اثاثوں میں430 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ گزشتہ سال کے اختتام پر سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے 152ٹریلین ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جن میں سے دو تہائی نجی شعبے کے قرضے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.