دماغی امراض سے متعلق ابہامات کو دور کیا جائے، ماہرین
جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:16
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء)پاکستان میں دماغی امراض میں مبتلا افراد درست اور موزوں علاج کی تلاش نہیں کرتے بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کبھی ایک نارمل زندگی نہیں گزار سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار ماہرین نے دماغی امراض کے عالمی دن سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ملک میں آج بھی مرگی کے بارے میں بہت سی توہمات پائی جاتی ہیں ، رعشہ کی بیماری کو عمر کی ذیادتی کا اثر سمجھا جاتا ہے جبکہ ڈپریشن کی بیماری ہونے کی صورت میں ادویات نہیں لی جاتیں اور کہا جاتا ہے کہ یہ ادویات اپنا عادی بنالیں گی اور ساری زندگی لینی پڑیں گی ۔
حالانکہ دماغی امراض قابل علاج ہیں اور پاکستان میں ان کا بہترین علاج کیا جاتا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہار جناح ہسپتال کے شعبہ طب نفسیات اور علوم رویہ جات کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی اور آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ ڈاکٹر یحیی عامراور کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ ڈاکٹر شاہدمصطفی نے کراچی پریس کلب میں دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.