عزیزآباد سے برآمد ہونے والے اسلحے اور گولہ بارود کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آنے لگے
اسلحہ کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان سے تفتیش کرنے پر غور، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی سینٹرل کی موجودگی میں عزیزآباد کے خالی مکان میں اسلحے کی موجودگی کے شک پر جمعرات کو پھر کھدائی کی گئی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) کراچی کے علاقے عزیزآباد سے برآمد ہونے والے اسلحے اور گولہ بارود کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آنے لگے ہیں۔ اسلحہ کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان سے تفتیش کرنے پر غور جاری ہے، برآمد شدہ اسلحے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیاہے۔ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی سینٹرل کی موجودگی میں عزیزآباد کے خالی مکان میں اسلحے کی موجودگی کے شک پر جمعرات کو پھر کھدائی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جس ٹینک سے اسلحہ اورگولہ بارود ملا وہ خصوصی طورپر اسی مقصد کے لیے ڈیزائن کیا گیا، ٹینک میں دونوں اطراف ہوا کے آنیجانے کے راستے بنائے گئے تھے۔تحقیقاتی حکام کے مطابق ٹینک کا ڈھکن خفیہ تھا، جو کھدائی کے نتیجے میں سامنے آیا، ٹینک میں دو مقامات پر ہوا کی گزر گاہ بھی بنائی گئی تھی، ایک گزر گاہ ڈھکن کے ساتھ دیوار میں بنائی گئی تھی ، دوسری گزر گاہ کا رخ گھر کے مرکزی دروازے کے ساتھ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.