چوروں اورلٹیروں سے نجات کیلئے قربانی دیناپڑیگی،30نومبرکے بعدحکومت نہیں چلنے دیں گے ،عمران خان
نوازشریف اپنے آپ کوبچانے کیلئے فوج کوبدنام کررہے ہیں ،نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعرات 6 اکتوبر 2016 23:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ چوروں اورلٹیروں سے نجات کیلئے قربانی دیناپڑیگی،30نومبرکے بعدحکومت نہیں چلنے دیں گے ،نوازشریف اپنے آپ کوبچانے کیلئے فوج کوبدنام کررہے ہیں ۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مجھے اب یقین ہوگیاہے کہ نوازشریف ملک کوتباہ کررہے ہیں آج ثابت ہوگیاہے کہ مشترکہ اجلاس ایک ڈرامہ تھا۔
نوازشریف اپنی چوری کوچھپانے کیلئے فوج کوبدنام کررہے ہیں ،وہ خودسامنے نہیں آتاپرویزرشیدکوآگے کردیتاہے ۔انہوں نے کہاکہ کرپٹ لوگوں کاٹولہ نوازشریف کے ساتھ ہے جس نے کرپشن نہیں کی وہ ہمارے ساتھ ہے ۔فضل الرحمن اسلام کوبیچ کرکرپشن کررہاہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کاپیسہ ،کاروباراوربچے ملک سے باہرہیں ،اس کی ملک سے کیامحبت ہے ،نوازشریف سے کبھی ہاتھ نہیں ملاوٴں گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.