جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری کا سوئم و قل شریف میمن مسجد کھوڑی گارڈن میں ہوئی
مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور علما کرام نے شرکت
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 22:52
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) ممتاز عالم دین اور جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری کا سوئم و قل شریف ہفتہ کو بعد نماز مغرب میمن مسجد کھوڑی گارڈن میں ہوئی جس میں مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور علما کرام نے شرکت کی۔ علامہ شاہ تراب الحق قادری کے سوئم میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پرصاحبزادہ و جانشین علامہ سید شاہ عبد الحق قادری کی دستار بندی کی گئی۔علامہ سید شاہ عبد الحق قادری جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے نئے امیر ہوں گے۔اس موقع پر جما عت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر علامہ مظہر سعید کاظمی ، علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے شاہ سراج الحق قادری ،حاجی محمد حنیف طیب،علامہ کوکب نورانی ،علامہ اشرف آصف جیلانی،مفتی جان محمد نعیمی،مولانا ابراراحمد حمدانی،مولانا خلیل الرحمن چشتی،مولانا عظمت علی شاہ ہمدانی،جماعت اسلامی کے اسداﷲ بھٹو،محمد حسین محنتی،سنی تحریک کے ثروت اعجاز قادری،پاک سر زمین پارٹی کے سیف یار خان اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.