بڑا کرکٹر وہ ہوتا ہے جو صحیح وقت پر کرکٹ چھوڑدے،شاہد آفریدی کی ڈیمانڈ اب ختم ہوچکی ، جاوید میانداد
اتوار 9 اکتوبر 2016 19:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9اکتوبر۔2016ء) سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بڑا کرکٹر وہ ہوتا ہے جو صحیح وقت پر کرکٹ چھوڑدے جب کہ شاہد آفریدی کی ڈیمانڈ اب ختم ہوچکی ہے۔
(جاری ہے)
شاہد آفریدی کی جانب سے لگائے گئے الزام پر سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی اپنا وقت بھول گئے یہ وہ بندہ ہے جس کی ٹیسٹ کرکٹ میں میں نے سنچری کروائی تاہم عزت ایسے نہیں ملتی، عزت دینے والا اللہ ہے جب کہ پوری دنیا میرے اور عمران خان کے بارے میں جانتی ہے، ان کے بیان کا پی سی بی نوٹس لے نہ لے عوام ضرور لیں گے۔
ان کاکہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی ڈیمانڈ اب ختم ہوچکی ہے،آفریدی ایسا کھلاڑی ہے کہ پتا نہیں ہوتا اسکور کرے گا بھی یا نہیں جب کہ بڑا کرکٹر وہ ہوتا ہے جو صحیح وقت پر کرکٹ چھوڑدے۔واضح رہے کہ سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جاوید میانداد کو ہمیشہ پیسوں کا مسئلہ رہا اوریہی فرق ہے عمران خان اورجاوید میانداد میں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت مقابلے کیلئے پولیس سنائپرز اور SWAT ٹیمیں تعینات کی جائیں گی
-
باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
-
ازبکستان، نوح دستگیر نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
-
اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد
-
اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان
-
پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا مشن، پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے کمر کس لی
-
طحٰہ بلال نے والدین کے بعد ساؤتھ ایشیا کی سطح پرمیڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.