نوازشر یف کسی بھی صورت پانامہ لیکس سے بچ نہیں سکتے ‘ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن
پیپلزپارٹی کی آخری حد تک کوشش ہوگی کہ نوازشریف پانامہ لیکس کے معاملے میں خود کو احتساب کیلئے پیش کرد یں‘انٹرویو
اتوار 9 اکتوبر 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9اکتوبر۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشر یف کسی بھی صورت پانامہ لیکس سے بچ نہیں سکتے ‘آج شفاف تحقیقات ہو جائے تو نوازشر یف اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ نوازشر یف اور انکی حکومت اگر یہ سمجھتی ہے کہ قوم پانامہ لیکس بھول جا ئیگی یا وہ اپنی ہوشیاری سے بچ جائیں گے تو ایسا کسی بھی صورت ممکن نہیں ہوسکتا ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی آخری حد تک کوشش ہوگی کہ نوازشریف پانامہ لیکس کے معاملے میں خود کو احتساب کیلئے پیش کرد یں ا ور شفاف تحقیقات کرو ائی جائے لیکن اگر ایسا نہیں ہوگا تو ہمارے پاس بھی سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.