وزیر اعظم نے روا ں سال آزادکشمیر کا یوم تاسیس شایان شان انداز میں منانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں
مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف٬وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خصوصی طورپر شرکت کریںگی
پیر 10 اکتوبر 2016 22:02
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے روا ں سال آزادکشمیر کا یوم تاسیس روایتی طریقے سے ہٹ کر شایان شان انداز میں منانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف٬وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خصوصی طورپر شرکت کریںگے۔
یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں پرچم کشائی صدر ریاست جبکہ ضلع مظفرآباد میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور دیگر ضلعی صدر مقامات پر منعقدہ تقاریب میں وزرائے کرام اور ممبران اسمبلی کریںگے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق آزادحکومت ریاست جموںوکشمیر کا 69واں یوم تاسیس 24اکتوبر 2016کو پورے تزک واحترام اور ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.