سرکاری اراضی پر قبضہ مافیاکا خاتمہ اولین ترجیح ہے٬ڈپٹی کمشنر ہری پور
منگل 11 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی چیئرمین انکروچمنٹ کمیٹی بھی موجود تھے ۔ڈی سی ہری پور نے کہا کہ ضلع میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے حوالے سے تمام ریکاڈر حاصل کر لیا گیا ہے ان کے خلاف جلد بڑا ایکشن لیا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ جدید سلاٹر ہائوس کے منصوبہ میں آنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی سی نے مزید کہا کہ سلاٹر ہائوس کے ساتھ ملحقہ کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی سستی قیمت پر کوڑیوں کے مول پر قبضہ مافیا کے ہاتھوں فروخت کرنے والوں کے خلاف تحقیقات جا ری ہیں اور تحقیقات کے بعد سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.