شادی کی گولڈن جوبلی؛دلیپ کمارنے وہ کردکھایا جوکوئی شوہرنہ کری
اللہ بہت رحم دل ہے٬ میں اور سائرہ کل شادی کے پچاس سال مکمل کر رہے ہیں٬ دلیپ کمار
منگل 11 اکتوبر 2016 17:14
(جاری ہے)
دلیپ کمار نے شادی کی سالگرہ سے قبل ٹویٹ کیا کہ اللہ بہت رحم دل ہے٬ میں اور سائرہ کل شادی کے پچاس سال مکمل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ہزاروں ای میلز٬ پیغامات اور فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔اپنے پرانے المبز میں سے نکالی گئی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلیپ کمار نے لکھا ’’ ایک محبت جو پچاس سال سے زیادہ عرصے سے مضبوطی سے قائم ہے٬ اس کرم کا شکر کیسے ادا کروں۔
ایک اورتصویر میں انہوں نے سائرہ کی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے مشہور پاکستانی لیجںڈ شاعر فیض احمد فیض کی معروف غزل کا مصرعہ نقل کیا۔دلیپ کمار اپنی اہلیہ سے کس قدر محبت کرتے ہیں٬ اس کا اندازہ اس تصویر اور ٹویٹ سے لگایاجاسکتا ہے۔ کہتے ہیں٬ ’’بنت ماہتاب ہو٬ گردوں سے اترآئی ہو‘‘۔اپنے جذبات و احساسات کو بیان کرنے کیلئے دلیپ کمار نے بنگالی اور انگریزی زبان کے نوبل انعام یافتہ ادیب رابندراناتھ ٹیگور کا ایک قول بھی لکھا۔ایک اور ٹویٹ میں بھی سائرہ کیلئے ہی پیغام ہے کہ ’’جب تک میں تم سے ملا نہ تھا تسکین دل محزوں نہ ہوئی‘‘۔سائرہ کے ساتھ شیئر کی گئی ایک خوبصورت تصاویر میں دلیپ کمار نے اپنا پیار ایک لائن میں سمودیا۔ ’’میرا وجود یہ کب کا بکھر گیا ہوتا‘‘۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.