وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کی ترک وزیراعظم سے ملاقات
ترکی کا پاکستان کے توانائی شبعے کی ترقی میں مدد کا اعادہ
منگل 11 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
اس کانفرنس میں روس٬آزربائیجان ٬وینزویلا کے صدور اور مختلف ممالک کے توانائی کے وزراء شرکت کررہے ہیں اس کانفرنس کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیر پانی وبجلی٬دفاع خواجہ محمد آصف نے ترکی میں پاکستان کے قونصل جنرل٬ترکی کے وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
ترک وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں تعاون جاری رکھے گا۔انہوں نے اس سلسلے میں ترکش کمپنیوں سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں بھر پور کردار ادا کریں۔ خواجہ محمد آصف نے ترکی کے وزیراعظم اور عوام کا پاکستان کے ساتھ مشکل وقت میں کھرے ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ ترکی کے وزیراعطم پاکستان کا ترکی کے ساتھ مضبوط یکجہتی کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.