ظلم و انصافی کیخلاف جاری تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار مشعل راہ ہے٬ڈاکٹر طاہر القادری
کربلا کا پیغام ظالم حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ‘اہل بیت نے اسلام کے لبادے میں اقتدار کا تحفظ چاہنے والے عناصر کی ملوکیت اور سفاکیت کو بے نقاب کیا٬ یوم عاشورہ پر پیغام
منگل 11 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
حضرت امام حسین ؓ سے امت مسلمہ کے ہر فرد کو سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرأت اظہار ملی۔
کربلا کا پیغام ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ۔یزید ملعون نے اقتدار بچانے کیلئے مقدس نفوس کی بے حرمتی کی اور کائنات کے بدترین ظلم و جبر کا ارتکاب کیا ۔یہی وجہ ہے کہ حضرت امام حسین ؓ رہتی دنیا تک کیلئے حق اور یزیدظلم وجبر کا استعارہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنے کردار کو حضرت امام حسین ؓ کی فکر میں ڈھالیں۔حق و باطل میں امتیاز کرنے اور عقل و خرد کو خارجی حملوں سے بچانے کیلئے اہل بیت کی مقدس زندگیوں کے مطالعے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔جہاں حسینی ؓ فکر ہو گی وہاں ظلم اور بربریت نہیں ہو گی اور جہاں جبر و تشدد اور وحشت و بربریت ہو تو سمجھ لیجئے کہ سماج نے یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے ۔حسینیت اور یزیدیت الگ الگ فکر کا نام ہے۔نسل نو کی ان دونوں متضاد نظریات سے شناسائی لازم ہے تا کہ حق کو غالب اور باطل کو مغلوب کرنے کیلئے سعی کی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.