محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بنوں سے 26خالی اسامیوں کو ڈیر ہ منتقل کرنے کا انکشاف
منگل 11 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
جو بنوں ڈویژن ہی کے عوام کا حق منتا ہے کیونکہ یہاں بیروزگار جوانوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے لیکن انتہائی با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان اسامیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے اپریل 2016میں ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کو بنیاد بنایا گیا ہے حالانکہ اس وقت یہ آسامیاں تھی ہی نہیں اور نہ ان آسامیوں کا کوئی اشتہار دیا گیا ہے ۔
بنوں کے عوام حلقوں نے اس بار پر افسوس کا اظہار کیا کہ بنوں کے انتنے بڑے نقصان پر ہمارے منتخب نمائندے بے خبر ہیںاور ان کو اس قومی نقصان کی کانوں کان خبر نہیں ۔ عوامی حلقوں نے دھمکی دی دے کہ اگر ایسا کیا گیا اور بنوں کو محروم کیا تو وہ احتجاج کریں گے اور سڑکوں پر نکل ائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.