شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
محمد علی منگل 11 اکتوبر 2016 23:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء) شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز سے جاری الزامات کی بوچھاڑ اور الفاظ کی جنگ کے بعد اب شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں افراد کے درمیان رابطہ ایک تیسرے شخص اور مشترکہ دوست نے کروایا۔
(جاری ہے)
اس دوران شاہد آفریدی نے جاوید میانداد سے گلہ کیا کہ آپ میرے بڑے ہیں مگرآپ نے میرے بارے میں غلط بات کی۔
آپ نے الزامات سے میرے بے داغ کیرئیر پر داغ لگانے کی کوشش کی لہذا آپ اپنے الزامات واپس لیں۔ آپ کے الزامات سے میرا دل دکھا ہے۔ اس دوران جاوید میانداد نے بھی کہا کہ مجھ پر پیسوں کے معاملے کا بھی جو الزام عائد کیا گیا وہ بھی واپس لیا جائے۔ آفریدی پر لگائے گئے الزامات پر 1 سے 2 روز میں وضاحت دے کر معاملہ ختم کر دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.