مصر دہشت گردی سے بچ گیا٬ داعش کا خطرناک سیل گرفتار
دہشت گردوں نے جزیرہ نما سیناء میں سرگرم انصار بیت المقدس نامی عسکریت پسند گروپ سے عسکری تربیت حاصل کی٬حکام
جمعرات 13 اکتوبر 2016 12:38
(جاری ہے)
پکڑے گئے دہشت گردوں نے جزیرہ نما سیناء میں سرگرم انصار بیت المقدس نامی عسکریت پسند گروپ سے عسکری تربیت حاصل کی اور اس کے بعد قاہرہ پہنچ گئے تھے جہاں وہ اہم حکومتی اور حساس تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے مصری پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات کے نقشے اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار شدت پسندوں کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ قاہرہ سے پکڑے گئے داعشی جنگجوؤں کی تعداد کتنی ہے اور وہ کن کن ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.