ملتان ٬ یوم عاشور پر 100من حلیم کی دیگ تیار کی گئی ٬ ہزاروں عقیدت مندوں میں نیازتقسیم
جمعرات 13 اکتوبر 2016 15:23
(جاری ہے)
ملتان کے علاقے ممتازآباد ہرسال کی طرح اس سال بھی یوم عاشور کے موقع پر آستانہ فریدیہ کی طرف سی100من حلیم کی دیگ تیار کی گئی۔
حلیم کی دیگ 13گھنٹے میں تیار ہوئی جس کی تیاری میں ماہر کاریگروں نے حصہ لیا۔ تیاری کے بعد بڑی دیگ میں سیڑھی لگاکرحلیم کو نکالا گیا اور ہزاروں عقیدت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔آستانہ فریدیہ کے نگران کے مطابق حلیم کی تیاری میں200کلوگندم٬200کلو جو٬40من دالیں٬200کلو گوشت اور دو من گھی استعمال ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.