مریدکے٬ پانچوں تحصیلوں میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے٬ ارقم طارق
مانیٹرنگ کیلئے ڈی پی او سرفراز ورک بھی مرکزی مانیٹرنگ سیل میں موجود رہے٬ڈی سی او شیخوپورہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 19:41
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہا کہ عشرہ محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو ضلع بھر کے عوامی نمائندوں٬ امن کمیٹیوں کے اراکین٬علماء کرام اور منتظمین مجالس و جلوس کا بھر پور تعاون حاصل رہا جس کے باعث امن عامہ قائم رکھنے میں مدد ملی۔
انہوںنے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام کے مثبت رویئے نے ضلع میں اتحاد بین المسلمین٬ اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیا۔ ضلعی انتظامیہ تمام تر فرائض بخوبی سر انجام دینے میں کامیاب رہی۔ انہوںنے کہا کہ اسی سلسلہ میں گورنمنٹ کامرس کالج شیخوپورہ میں امن ٬ رواداری اور ہم آہنگی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا جس میں انتطامیہ کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے افراد اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈی سی اے شیخوپورہ ارقم طارق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی علماء کرام اور دیگر اہم شخصیات کے تعاون سے امن اور بھائی چارے کی فضاء قائم رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.