معروف ماہر تعلیم اور سماجی شخصیت سیدہ زہرہ سکندر ایبٹ آباد بورڈ کی بلامقابلہ ممبر منتخب ہوگئیں
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:22
(جاری ہے)
واضح رہے کہ موصوفہ اپنی بہترین تعلیمی و سماجی خدمات کے باعث ہزارہ بھر میں انتہائی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔
موصوفہ ہری پورکی معروف علمی درسگاہ سید اسلامیہ پبلک ہائی سکول اینڈ ہائی کالج کی پرنسپل/ایگزیکٹو بھی اور عرصہ دراز سے تعلیمی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ موصوفہ نہ صرف تعلیمی میدان میں بلکہ دیگر شعبہ ہائے زندگی میں کام کرنے والی خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے بھی کوشاں رہتی ہے٬ ماضی میں ان کی خدمات کے عوض انہیں ہری پور چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو باڈی کا بھی بلامقابلہ ممبر منتخب کیا جا چکا ہے۔ موصوفہ کے بلامقابلہ انتخاب پر عوامی و سماجی حلقوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بلامقابلہ انتخاب ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں اور علمی خدمات کا اعتراف ہے۔ دوسری جانب اپنے انتخاب پر موصوفہ نے پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (پن) کے صوبائی صدر محمد سلیم خان٬ ناصر تاج٬ خالد نوید٬ راشد سلیم خان٬ شفقت اقبال و دیگر کا شکریہ اد اکرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تمام ساتھیوں کی جانب سے بلامقابلہ منتخب کرنے پر ان کی شکر گذار ہیں اور ان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے ایبٹ آباد بورڈ اور نجی سکولز بالخصوص گرلز سکولز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.