پاکستان ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے٬ امریکہ
پاکستان نے دہشت گردی سے بہت نقصان اٹھایا٬خاتمے کے لیے مدد کرنا چاہتے ہیں٬مارک ٹونرکی گفتگو
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 11:50
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2016ء) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گرد اور انتہاپسند گروپوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشت گردی کے خطرے کے خلاف پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں٬پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ ملک میں موجود دہشت گردوں کا پیچھا کرے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی متنازع معاملات چل رہے ہیں٬ خطے کے مفاد کے لیے دونوں ممالک میں مصالحت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
کشمیر سے متعلق امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی٬ امریکا کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک آپس کے تنازعات کو مذاکرات سے حل کریں اسی میں دونوں کا مفاد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ پاکستان نے دہشت گرد اور انتہاپسند گروپوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشت گردی کے خطرے کے خلاف پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.