شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ڈی آئی جی ویسٹ کے دفتر میں ادا کردی گئی٬ آئی جی سندھ سمیت دیگر پولیس افسران کی شرکت
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 19:51
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نماز جنازہ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ٬ ایڈیشنل آئی جی کراچی٬ ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی و دیگر سینئر پولیس افسران سمیت شہید کے اہل خانہ٬ اہلیان علاقہ و پولیس افسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
آئی جی سندھ نے شہید کے ورثاُ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید ہیڈ کانسٹیبل کی جرات وبہادری پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے محکمہ پولیس سندھ کی جانب سے ورثاُ کے لئے 50 لاکھ روپے٬ کسی ایک فرد کو پولیس کے محکمے میں ملازمت اور دیگر مروجہ مراعات کا اعلان کیا اور اس حوالے سے تمام تر ضروری قانونی امور کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے ضمن میں موقع پر موجود پولیس افسران کو خصوصی احکامات دیئے۔مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.