پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب نے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے شیڈول جاری کردیا
الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین منشاء اللہ بٹ٬ممبران میں سلیم ضیاء٬ ڈاکٹردرشن لعل٬ذکیہ شاہنواز٬حاجی عرفان ڈاہا شامل
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:05
(جاری ہے)
جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزد 18اکتوبر2016ء صبح11بجے سے شام6بجے تک پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ واقع 52-BBنیومسلم ٹائون میں وصول کئے جائیں گے جبکہ کاغذات نامزد گی کی جانچ پڑتال19اکتوبر2016ء صبح9بجے اور اعتراضات صبح10بجے تک وصول کئے جائیں گے۔
کاغذات نامزدگی کی واپسی صبح10.30بجے تک اور حتمی فہرست دوپہر12بجے تک آویزاں کی جائے گی۔صوبائی کونسل کے ممبران19اکتوبر2016ء دن1بجے عہدیداران کا انتخاب کریں گے۔الیکشن اتھارٹی پنجاب کے چیئرمین منشاء اللہ بٹ جبکہ ممبران میں سینیٹرسلیم ضیاء٬ ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر درشن لعل٬صوبائی وزیرذکیہ شاہنواز٬ صوبائی وزیرحاجی عرفان ڈاہا شامل ہوں گے۔ درخواست فارم پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ 52/BB سے دفتری اوقات کے دوران حاصل کئے جاسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.