Live Updates

30 اکتوبر کو تحریک انصاف کے اسلام آباد کو بند کرنے کے شو کو کامیاب کرنے کیلئے عمران خان اور دیگر عہدیداران صوبہ پنجاب کے 9 ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:44

30 اکتوبر کو تحریک انصاف کے اسلام آباد کو بند کرنے کے شو کو کامیاب کرنے ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اکتوبر2016ء) 30 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کو بند کئے جانے کے شو کو کامیاب کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور دیگر عہدیداران صوبہ پنجاب کے 9 ڈویڑنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے جہاں وہ تاجروں‘ وکلاء‘ صحافیوں‘ علماء کرام‘ شہریوں‘ پی ٹی آئی کے ممبران ‘ عہدیداران اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں کرینگے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف 30 اکتوبر کو بھرپور طریقہ سے اپنا یہ شو کرنے جارہی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات