ایم کیو ایم لندن کو بات عوام تک پہنچانے کا حق ہے ٬ْ خالد مقبول صدیقی
ہم متحدہ کو ٹوٹنے سے بچانا چاہتے تھے جس میں کافی حد تک کامیاب ہوئے ٬ْ ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
اتوار 16 اکتوبر 2016 13:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جو کچھ ایم کیو ایم پاکستان اس وقت زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے کررہی ہے اس کا مقصد ناصرف متحدہ٬ بلکہ اس کے ووٹرز کو بھی تقسیم ہونے سے بچانا ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ اب اس بات کا فیصلہ قوم کو کرنا ہے کہ 23 اگست کا فیصلہ درست تھا یا پھر غلط۔انھوں نے کہا کہ جب لندن قیادت سے دستبرداری کا فیصلہ کیا گیا تو وہ اس میں شامل نہیں تھے اور کسی جگہ پر روپوش تھے٬ لہذا کچھ ہم سے غلطیاں بھی ہوئی ہیں اور جس وقت یہ فیصلہ کیا گیا تو جو ہمارے رویے تھے اس بھی لندن قیادت اور خود الطاف حسین باخوبی واقف تھے۔انہوںنے کہاکہ ہم تو ہمیشہ یہ کہتے آئے ہیں کہ الطاف حسین سے کافی لمبا تعلق رہا ہے وہ ہی پارٹی کے بانی ہیں اور رہیں گے اور ہم نے صرف جو کچھ 22 اگست کو ہوا اس کی مخالف کی تھی۔متحدہ رہنما نے کہاکہ اب تک کی صورتحال کے مطابق ووٹرز ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے رجوع کررہے ہیں اور اسی کو اپنی حقیقی قیادت سمجھتے ہیں لیکن آگے کیا ہوگا وہ آنے والا وقت ہی بتائے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.