بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حریت قیادت سے مذاکرات کرے٬ بھوشن بزاز
پیر 17 اکتوبر 2016 14:06
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھوشن بزاز نے جے پور میں ’’مسئلہ کشمیرکے پر امن حل ‘‘کے موضوع پر ایک سیمینار اور مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہندو اور مسلمانوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے اور وہ ہر شعبے میں ایک دوسرے کا مکمل ساتھ د ے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 26برسوں کے دوران ریاست کا ہر باشندہ کسی نہ کسی طور پر متاثر ہوا ہے لیکن اس کا کوئی بھی اثر ہندو مسلم برادری پر نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کے باوجود کہ پنڈت برادری ریاست میں اقلیت میں ہے لیکن انہیں کبھی بھی مسلم اکثریت سے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا۔انڈین ڈیموکرٹیک فرنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میںپروفیشنلز ٬ صحافیوں ٬ وکلاء ٬ ادیبوں اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوںنے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.