صدر پاکستان کے دورہ آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر کو تقویت٬مظلو م کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ٬سردار میر اکبر خان
پیر 17 اکتوبر 2016 17:44
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں مظلوم کشمیر یوں پر ظلم وستم کے پہاڑ ڈھارہا ہے اور کشمیریوں کی آزادی کے حوالے سے اقوام متحدہ میں منظور شدہ قراردادوں سے انحراف کررہاہے ۔
اور آئے روز مختلف ڈراموں کے ذریعے پاکستان کے خلاف الزامات لگا رہا ہے ۔ لیکن یہ ڈرامے پوری دنیا میں بے نقاب ہوچکے ہیں ۔ جبکہ بھارت جنوبی ایشیاء میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کا وزیراعظم نریندرمودی جنوبی ایشیا ء کے امن کے لیے موذی بنا ہوا ہے ۔ نریندری مودی عالمی دہشت گرد ہے اور نفسیاتی مریض ہے اور بے گناہ مسلمانوں اور کشمیر یوں کے قتل عام میں ملوث ہے ۔ معصوم مسلمانوں کے قتل کے جرم میں عالمی عدالت کی جانب سے نریندر مودی کو پھانسی کی سز ا دی جائے تاکہ جنوبی ایشیاء میں امن وامان کا قیام ممکن ہوسکے ۔ انھوں نے اگر بھارت نے لائن آف کنٹرول پرجارحیت کی تو کشمیر ی عوام کا ہر فرد اپنی پاک افواج کے ساتھ ملکر ا س جارحیت کا مقابلہ کریں گے اور بھارت کو عبرت ناک شکست دیں گے ۔ انھوں نے اقوام متحدہ کے ادروں سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر ی میں جاری مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق ٬حق خوداردیت دلوانے میں اپنی قرادادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ۔ ۔۔۔راٹھورمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.