ملتان اور گردونواح میں موسم کا حال

پیر 17 اکتوبر 2016 22:28

ملتان۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا٬ سوموار کے روزملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ35.2اور کم سے کم20.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا٬ہوا میں نمی کاتناسب صبح 8 بجے 66فیصد اورشام 5 بجے 33فیصد ریکارڈ کیاگیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :