![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
پنجاب حکومت کا ہر گھر سے صفائی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
محمد علی
بدھ 22 مئی 2024
21:21
![صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_19bc4_1713279236.jpg._2)
(جاری ہے)
اجلاس میں پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے واٹر چارجز میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی، اس تجویر کو مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھاکہ ہائیڈور پاور پروجیکٹس واٹر چارجز میں اضافے سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ تھا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چارجز بڑھانے سے ریونیو بڑھے گا لیکن بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوسکتا ہے، مخالفت کریں گے۔ اجلاس میں گرین پاکستان پروگرام کے لیے فنڈز کی منظوری دی جب کہ اولڈ ایج ہوم میں رہائش پذیر 10 خواتین کے لیے حج کا وعدہ پوراکرنے کےلیے 2 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری بھی دی گئی، مریم نواز کا کہنا تھاکہ حج پر جانے والی خواتین کو خود روانہ کریں گی۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں سیکریٹری ہاؤسنگ پنجاب اسد اللہ خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو ’اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ‘ پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی، اجلاس میں سینیٹر پرویز رشید، چیف سیکریٹری پنجاب اور پرنسپل سیکریٹری بھی موجود تھے، مریم نواز نے پروجیکٹ کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید اہم خبریں
-
وسطی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں تیرہ فلسطینی ہلاک
-
تھائی لینڈ: ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک
-
جرمن کمپنیوں کے لیے بھارت میں ترقی کے مضبوط مواقع، سروے
-
اٹلی: مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، گیارہ ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
روسی صدر ولادیمیر پوٹن شمالی کوریا کے غیر معمولی دورے پر
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کے مابین پہلا مباحثہ
-
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
-
'کشمیریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا مقصد پاکستان کو مشتعل کرنا'
-
افغانستان: طالبان حکومت میں اکیلی ماؤں کے حالات؟
-
دنیا کو بچانے کے لیے زمین کی غارت گری روکیں، یو این چیف
-
وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی جنگی کابینہ تحلیل کر دی
-
یورپی یونین کا فطرت کی بحالی کا متنازعہ قانون منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.