ایم کیوایم لندن کی قیادت کو کراچی کے تین سیکٹرز نے حمایت کا یقین دلا دیا: متحدہ ذرائع

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 21:39

ایم کیوایم لندن کی قیادت کو کراچی کے تین سیکٹرز  نے حمایت کا یقین دلا ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر2016ء) ایم کیوایم لندن کی قیادت کو کراچی کے تین سیکٹرز نے حمایت کا یقین دلا دیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انہیں کراچی کے تین سیکٹرز نے حمایت کا یقین دلا دیا ہے. اس حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں عوامی اور تنظیمی رابطہ مہم کو تیز کرنے پر بھی غور ہوگا۔

متعلقہ عنوان :