Live Updates

عمران خان کا چین پاکستان اقتصادی راہداری کو سراہتے ہوئے اس کی کامیاب تکمیل کیلئے نیک خوہشات کا اظہار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ سے ملاقات

منگل 18 اکتوبر 2016 22:46

عمران خان کا چین پاکستان اقتصادی راہداری کو سراہتے ہوئے اس کی کامیاب ..

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو سراہتے ہوئے اس کی کامیاب تکمیل کیلئے نیک خوہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈانگ سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا ۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری پر اپنی پارٹی کا موقف پیش کیا اور کہاکہ منصوبے پر خیبرپختونخوا کے تحفظات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات