سعودی عرب میں گلیکسی نوٹ 7کے استعمال پر مکمل پابندی عائد
جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:46
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) سعود ی حکام نے گلیکسی نوٹ 7 کا استعمال کرنے والوں کو متبا دل فون استعمال کرنے کا کہا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطا بق سعو دی وزارت صنعت و تجارت نے گلیکسی نوٹ 7استعمال کرنے والے صارفین کو کہا ہے کہ فون واپس کر کے متعلقہ ایجنٹ سے اپنی رقم واپس لے لیں ۔
(جاری ہے)
وزارت صنعت و تجارت نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے واضح کیا کہ ان سیٹوں کے جلنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز ایک مصری شہری کا گلیکسی نوٹ 7بیگ میں اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اسے معمولی چوٹیں آئیں۔وزارت نے اب تک 6ہزار 186 گلکیسی نوٹ 7مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔واضح رہے ایک ماہ قبل سعودی ائیر لائن نے اس فون کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.