بھرتیوں کے حوالے سے رپورٹ آئی جی سندھ کو پیش کر دی گئی
جمعرات 20 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
فزیکل ٹیسٹ میں لاڑکانہ کے 6816 ,قمبر3399 ,شکارپور 5007 , جیکب آباد 3144اور کشمورکے 3580امیدواراں نے حصہ لیا جس میں باالترتیب 1705 , 1125 , 1602 1406,اور1634امیدوارکامیاب ہوئے بعد اذاں تحریری امتحان میں باالترتیب 516 ٬ 361 ٬517 , 488اور672 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے ۔
جبکہ انٹرویوز کے عمل میں لاڑکانہ کے 337 , قمبر کے 196 شکارپور کے 293 , جیکب آباد کے 283اورکشمور کے 380 امیدوار پاس ہوئے بعداذاں کامیاب امیدواروں کی باالترتیب ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے لیئے بلڈ اسکریننگ کرائی گئی جس میں 77 امیدواروں کی رپورٹ پازیٹیوآئی جبکہ 1489کی نیگییٹوآئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.