تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ
عامر کیبلز نے پنجاب کاٹیج کو 56 رنز اور آفتاب قرشی نے ٹوٹلی کرکٹ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
جمعرات 20 اکتوبر 2016 18:18
(جاری ہے)
عامر کیبلز کی جانب سے شکیل ملک نے 3/31٬ ریحان رئوف 2/30 اور اکبر علی نے 2/31 وکٹ حاصل کیں۔
محمد کلیم٬ محمد باسط امپائر جبکہ اظہر حسین سکورر تھے۔ دوسرے میچ میں ٹوٹلی کرکٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ محمد نواز نے 32٬ شاہد حسین 24٬ خالد حبیب 27 اور شان شاہد نے 12 رنز بنائے۔ آفتاب قرشی کی جانب سے طارق حسین نے 3/20٬ تحسین مرزا 2/30٬ جاوید ملک 1/28 اور شاہد اسحاق نے 1/20وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں آفتاب قرشی نے 15.4 اوورز میں 1 کھلاڑی کے نقصان پر مطلوبہ سکور پورا کرلیا۔ کپتان محسن آفتاب قرشی نے 71 رنز ناٹ آئوٹ جبکہ عبدالوحید سینئر نے 57 رنز ناٹ آئوٹ بنائے۔ مخالف ٹیم کی جانب سے واحد وکٹ شان شاہد نے 1/27 حاصل کی۔ قیصر وحید طارق رشید نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی سی ای او پی وی سی اے نواب عاشق حسین قریشی نے ظہور الہٰی کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔ عامر الیاس بٹ ہمراہ تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.