اسلام آباد ائیرپورٹ کا 4 برس کے طویل عرصے بعد بالاخر دنیا کے بدترین ائیرپورٹس کی فہرست سے انخلاء
محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 19:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اکتوبر 2016ء) اسلام آباد ائیرپورٹ کا 4 برس کے طویل عرصے بعد بالاخر دنیا کے بدترین ائیرپورٹس کی فہرست سے انخلاء ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سال 2012 میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے بے نظیر ائیرپورٹ کو دنیا کے 10 بدترین ائیرپورٹس کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا۔ 2012 میں بے نظیر بھٹو ائیرپورٹ دنیا کا تیسرا جبکہ 2013 میں دنیا کا چوتھا بدترین ائیرپورٹ قرار دیا گیا تھا اور 2015 اور 2016 میں بھی دنیا کے 10 بدترین ائیرپورٹ کی فہرست میں اس کا نام موجود رہا۔ تاہم اب 4 برس کے طویل عرصے بعد بالاخر بے نظیر ائیرپورٹ کا نام دنیا کے 10 بدترین ائیرپورٹس کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.