جموں و کشمیر سے متعلق وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں کی برطانوی دارالعوام کی کمیٹی برائے خارجہ امور سے ملاقات
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارتی فورسز کے مظالم سے آگاہ کیا کشمیر پر ’’سٹیٹس کو‘‘ کوئی آپشن ہی نہیں٬ سینیٹر عبدالقیوم اور رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کی بریفنگ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پہلے ہی کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل ہیں٬ برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین ملک
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:51
(جاری ہے)
عبدالقیوم نے کہا کہ اگر کابل میں امن ضروری ہے تو یہ سرینگر میں بھی ضروری ہے۔ انہوں نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ عالمی امن کے مفاد میں اس تنازعہ کو حل کرنے میں تعاون کرے۔
قیصر احمد شیخ نے اس موقع پر کہا کہ کشمیر پر جاری دو پڑوسیوں کے مابین تنائو خطہ میں ترقی اور خوشحالی کے راستے میں رکاوٹ ہے۔ دونوں خصوصی نمائندوں نے برطانیہ اور اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈ مشن بھیجنے کا بھی مطالبہ کیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین ملک جو کمیٹی کی صدارت کر رہی تھیں٬ نے کشمیری عوام کی حالت زار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پہلے ہی کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔ یاسمین ملک نے کہا کہ کمیٹی ارکان برطانوی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ وہ کشمیر کا تنازعہ حل کرنے میں ثالث کا کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.