کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ لائبریری میں اقوام متحدہ کارنرکا قیام
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:14
(جاری ہے)
سی آئی آئی ٹی کی افتتاحی تقریب میں مقدداعلیٰ عہدیداران جس میں دوسروں کے علاوہ مسٹر راجر کل٬ ڈپٹی ہیڈ آف مشن ٬ سویز ایجنسی ٬ مسٹر بینڈیکٹ ہرزلر٬ ڈپٹی ہیڈ سوئسز ایجنسی برائے ترقی وتعاون اور مسٹر ویٹورہو کماروٹا ڈائریکٹر یواین آئی سی بھی شامل تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے افتخار نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے کاموں کی تعریف کی اور کہا کہ عالمی تناظر میں عمل قائم کرنے کیلئے پاکستان کی جانے والی کوششوں کی بھی تعریف کی جانی چاہیے۔ مسٹر کل نے بھی حاضرین سے خطاب کیا اور اعلان کیا کہ مسٹر بینڈیکٹ ہرزلر٬ ڈپٹی ہیڈ سوئسز ایجنسی برائے ترقی وتعاون ملک بھر میں سرکاری یونیورسٹیوں میں قائم کئے جانے والے کانرز کو سپلائز کرے گی۔مہمانوں نے سی آئی آئی ٹی کی یو این دیوار پر آٹو گراف بھی دئیے ۔ جنہیں طلبہ نے یو این کی اقدار کے پیغامات سے مزین کیا تھا۔مزید17٬پائیدار ترقی کے اہداف کے موضو ع پر طلبہ اور عوام الناس کے درمیان آگاہی بڑھانے اور عالمی ترقی کے پائیدار ایجنڈا2030کے فروغ کیلئے کامیٹس آرٹ گیلری میں پوسٹر نمائش ہوئی ۔ نمائش 24اکتوبر تک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.