جدہ:کمپنیوں کے غیر قانونی کام کی مخبری کرنے والوں کے لیے قانونی تحفظ ہے
جمعہ 21 اکتوبر 2016 10:11
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اکتوبر 2016ء): سعودی وزارتِ عمل کے نئے قوانین کے مطابق اگر کوئی ملازم اپنی آرگنائزیشن ، کمپنی میں تجارتی گھپلے کی کی اطلاع کریں گے۔ تو ان کو کمپنی بدلنے کے لیئے اپنے سپانسر” کفیل “کی اجازت کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارتِ عمل نے وزارت تجارت کے ساتھ مل کرغلط ڈیٹا فراہم کرنے والی کمپنیوں میں کام کرنے والے ایسے افراد کو تحفظ دینے کے لیئے جو کمپنی کی غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دیں گے ۔
ان کی ملازمت بدلی کرنے کے لیے وزارت عمل کے ڈپٹی یا وزیر کے کی طرف سے اجازت نامہ ملے گا۔ اور ان کو اپنے کفیل کی اجازت ضروری نہیں۔ وزارتِ عمل یہ فیصلہ کمپنیوں کی طرف سے تجارتی غلط بیانیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے کیا ہے ۔ جس کی وجہ سے کمپنیاں ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں۔اور یہ کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ افرادایسی کمپنیوں کے بارے میں اطلاع دیں اور ان کمنپیوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.