چنیوٹ : پولیس نے تخریب کاری کی بڑی وارادت ناکام بنا دی
بین الصوبائی اسلحہ سمگل کرنے والا گروہ گرفتا ر ٬ گاڑی کے خفیہ خانوں سے 19 رائفلیں ٬ 69 پستول ٬ 22 ہزار گولیاں 3 کلو چرس برآمد
جمعہ 21 اکتوبر 2016 11:54
(جاری ہے)
پولیس کی کارروائی ٬ جدید اسلحہ ٬ منشیات بر آمد ٬ چنیوٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ اسلحہ سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کی گاڑی سرگودھا سے براستہ چنیوٹ لاہورمیں بڑے پیمانے پر اسلحہ لے جا رہی ہے جس پر چنیوٹ پولیس نے سرگودھا روڈ دربار وادی عزیز شریف پر ناکہ لگایا اور مشکوک کار کو روک کر تلاشی لی۔
دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 19 رائفلیں ٬ 69 پستول 22 ہزار گولیاں اور 3 کلو چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان خالد اور شفیق کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ڈی پی او مستنصر فیروز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گاڑی کو مخصوص طریقے سے تیار کیا گیا تھا۔ ملزمان اسلحہ اور منشیات ہری پور سے لاہور منتقل کر رہے تھے۔۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.