ڈی سی او /ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر عمارہ خان کے زیر صدارت ریٹرننگ آفیسران کا اجلاس ‘مخصوص نشستوں پر انتخابات کا جائزہ لیا گیا
ضلع بھر میں مجموعی طور پر 1005امیدواروں کے درمیان مقابلہ متوقع ہے ‘تمام ریٹرننگ افسران اپنے فرائض ایمانداری کیساتھ سرانجام دیں ‘شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے کسی قسم کے دبائو کو قبول نہ کریں‘ڈی سی او عمارہ خان
جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:32
(جاری ہے)
اسی طرح یونین کونسلز میں خواتین کی 250مخصوص نشستوں پر 297امیدواروں ‘کسان کی 125نشستوں پر 180امیدواروں ‘یوتھ کی 125نشستوں پر 159امیدواروں ‘اقلیتوں کی 125نشستوں پر 162امیدواروں کے کاغذات ریٹرننگ افسران نے جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میونسپل کمیٹیوں میں خواتین کی 32مخصوص نشستوں پر 48امیدواروں ‘ورکرز کی 11نشستوں پر 32امیدواروں ‘یوتھ کی 10نشستوں پر 24امیدواروں ‘اقلیتوں کی 12نشستوں پر 27امیدواروں کے کاغذات منظور ہو چکے ہیں ۔ اس طرح مجموعی طور پر1005امیدواران جن میں ضلع کونسل کیلئے 76‘میونسپل کمیٹیوں کیلئے 131اور یونین کونسلز کیلئے 798امیدواروں کے درمیان مقابلہ متوقع ہے اور 25اکتوبر کو امیدواروں کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی جائینگی ۔ڈی سی او قصور عمارہ خان نے تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض دیانتداری اور ایمانداری کیساتھ سرانجام دیں اورشفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے کسی قسم کے دبائو کو قبول نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.