کامران مائیکل آئندہ ماہ انٹونیو گٹرس کی دعوت پر پرتگال کا دورہ ٬اقوام متحدہ کے نومنتخب سیکرٹری جنرل سے ملاقات کرینگے
پاکستان میں دہشتگردی پر قابو پالیا گیا ٬ا ب ہم امن و استحکام اور تعمیر وترقی کے نئے دورمیں داخل ہورہے ہیں٬پاکستانی قوم کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیو ں سے پورے خطے کا امن وابستہ ہے٬ عالمی برادری ان قربانیوںکو قدر کی نگاہ سے دیکھے ٬وفاقی وزیر انسانی حقوق کی پرتگالی تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:36
(جاری ہے)
وفاقی وزیر کامران مائیکل نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی جامع حکمت عملی کی بدولت پورے ملک میں دہشتگردی پر قابو پالیا گیا ہے٬ اور اب ہم امن و استحکام اور تعمیر وترقی کے نئے دورمیں داخل ہورہے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جو لازوال قربانیا ں دی ہیں۔ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کا امن کا وابستہ ہے۔ کامران مائیکل نے کہا کہ پورے خطے میں امن کے قیام کیلئے پاکستانی قوم نے جو قربانیا ں دی ہیں٬ بین الاقوامی برادری کو ان قربانیوںکو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے ۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر کامران مائیکل نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ عرصے کے دوران بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے منا سب اقدامات اٹھا ئے گئے ہیں جس سے ملک میں بیرو نی سرمایہ کاری کیلئے حالات سازگا رہوئے ہیں۔ وفد کے اراکین نے حکومت پاکستان اور خاص طور پر وزارت انسانی حقوق کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اس ضمن میں مزید تعاون کا یقین دلایا۔(ار)مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.