لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں 15 ریٹائرڈ ملازمین کو کلیدی عہدوں پر لگایا گیا ہے٬ پروفیسر سہیل المانی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم تباہی کا شکار ہے ٬ یونیورسٹی کے رجسٹرار جو کہ خود کرپشن کے مقدمے میں ملوث ہیں اور ان کیخلاف تحقیقات ہورہی ہے ٬ اسی طرح دیگر مین عہدوں پر بھی وہ لوگ رکھے گئے ہیں جو کسی طورپر بھی ان عہدوں کے لائق نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر فوری طورپر اس کا نوٹس نہ لیا گیا تو ایک ہفتے کے بعد لمس ٹیچرز ایسوسی ایشن احتجاجی تحریک شروع کرے گی جس کے پہلے مرحلے میں کلاسوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا٬ انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے والد عبداللہ شاہ کو جب وزیراعلیٰ بنایا گیا تھا تو انہوں نے آکر یونیورسٹی سے ریٹائرڈ ملازمین کو ہٹادیا تھا لیکن اب جبکہ تعلیم کے شعبے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اس موقع پر ریٹائرڈ ملازمین کو غیرقانونی طورپر یونیورسٹی میں لاکر رکھاجارہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.