معذور افراد کی تنظیم فلاح بہبود برائے معذورین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:03
(جاری ہے)
اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے جنرل سیکریٹری نعیم قریشی نے وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ آئین پاکستان کے تحت معذور افراد کی بحالی اور ان کی معاشی ترقی کیلئے مختص کردہ 2فیصد کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کرواکر ان کو باعزت شہری ہونے کا موقع فراہم کیاجائے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں جینے کا حق دیاجائے اور معذور افراد کو فوری طورپر روزگار فراہم کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے معذوروں کے 2فیصد ملازمت کے کوٹے پر بھی صحت مند جیالوں کو بھرتی کردیا ہے جس کی وجہ سے معذور افراد دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.