امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے‘ امریکہ سپر پاور بلکہ انسانی حقوق پر بھی بہترین ٹریک ریکارڈ ہے ‘وہ پہلے بھی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کی مزمت بھی کر چکا ہے‘اب اس امر کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ‘مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھی اپنا کردار ادا کرے
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی امریکی وزارت خارجہ کی اعلیٰ افسر لیزا بوزینس کی قیادت میں ملنے والے اعلی سطحی وفد سے بات چیت
اتوار 23 اکتوبر 2016 16:03
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.