موصل میں عراقی فورسز اور داعش درمیان جاری جھڑپوں میں شدت
پیر 24 اکتوبر 2016 12:33
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی افواج آزاد کرائے گئے دیہاتوں کا دفاع مضبوط کر رہی ہے جبکہ داعش کے خلاف بر سر پیکار اتحادی افواج میں شامل کرد فورسزکرد فورسز کا الزام عائد کیا ہے کہ اتحادی افواج نے فضائی امداد فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائیاں کم ہونے کی وجہ سے داعش پوری طاقت سے جوابی کاروائی کر رہی ہے اور ہمیں پیش قدمی جاری رکھنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔
دوسری جانب ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترک افواج بھی موصل آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں اور داعش سے لڑنے کے لیے کرد تنظیم پیش مرگہ کو بھی امداد فراہم کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.