پاکستان کے مستقبل کو روشن کرنے کے لئے گائوں گائوں بچوں کو تعلیم دینا لازمی ہے ‘ شہزاد رائے
جب تک ملک کا ہر بچہ تعلیم یافتہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک پاکستان کے مستقبل کو روشن نہیں کہہ سکتے ‘ نامور گلوکار
پیر 24 اکتوبر 2016 12:37
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مشینوں اور کمپیوٹر کے آجانے سے ہم ترقی یافتہ ممالک میں شامل نہیں ہو سکتے بلکہ اس کے لئے ضروری ہے کہ تعلیم کے میدان میں دوسرے ممالک سے آگے نکلیں اور خود ہمارے بچے مستقبل میں جا کر ڈاکٹر عبدالقدیر جیسے سائنسدان کے طور پر دنیا میں اپنا نام پیدا کر سکیں ۔
شہزاد رائے نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ خدا کی ذات نے ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر جیسا محسن دیاجس نے آج پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنا دیا ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد پاکستان میں ہر شعبے میں اردو زبان کو لازمی ہونا چاہیے اور اس کے لئے موجودہ حکومت کو فوری اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ لوگوں کو اپنے حقوق کے بارے میں شعور حاصل ہو سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.