لاپتہ افراد کیس ٬ سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی بازیابی سے متعلق موثر اقدامات نہ کرنے پر اظہار برہمی
حکومت کی ڈیوٹی ہے وہ بتائے کہ لاپتہ شہری کہاں ہیں٬ متعلقہ حکام گمشدہ شہریوں کی بازیابی کے لیے سنجیدہ کوشش کریں٬ دس جے آئی ٹیز کریں ٬ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں٬ بندہ بازیاب کرائیں٬فاضل جج کے ریمارکس
پیر 24 اکتوبر 2016 13:09
(جاری ہے)
جسٹس نعمت اللہ نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کی ڈیوٹی ہے وہ بتائے کہ لاپتہ شہری کہاں ہیں۔
متعلقہ ایس ایس پیز گمشدہ شہریوں کی بازیابی کے لیے سنجیدہ کوشش کرے۔ ایک اور گمشدہ شہری جہانگیر بابو سے متعلق تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ جہانگیر بابو کی بازیابی کے لیے چار جے آئی ٹیز ہو چکی ہیں جس پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دس جے آئی ٹیز کریں ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں٬ بندہ بازیاب کرائیں۔ عدالت نے شہری عباس اور دیگر کی بازیابی کی درخواستوں پر ڈی جی رینجرز ٬ آئی جی سندھ اور دیگر سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.