بھارت میں لڑکی کو آنکھ مارنے پر لڑکے کو تین ماہ قید کی سزا سنا دی گئی
پیر 24 اکتوبر 2016 13:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق چند ماہ قبل ریاست مدھیا پردیش میں 17 سالہ لڑکی کالج جانے کے لیے بس اسٹاپ پر کھڑی تھی کہ اس دوران بس کلینر تکارام نے لڑکی کو آنکھ ماری جس پر لڑکی نے اعتراض کیا تو تکارام نے ہنستے ہوئے اس کا مذاق اڑانا شروع کردیا تاہم لڑکی نے فوری طور پر پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی جب کہ پولیس نے کچھ عرصے بعد ہی نوجوان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔
عدالت نے بچوں سے زیادتی کے قانون کے تحت تکارام کو لڑکی کو آنکھ مارنے کے جرم میں 3 ماہ جیل کی سزا سنائی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ عدالتی فیصلے سے بہت خوش ہے جب کہ تمام لڑکیوں کو خوفزدہ ہونے کے بجائے ایسے لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کرانی چاہیے تاکہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.