چینی کمیونسٹ پارٹی کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے ٬بہتر طرز حکمرانی سے پارٹی کو تقویت ملے گی٬ روس
چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنا چین کی کامیابی کی ضمانت ہے٬روسی پارلیمان ڈوما کے رکن دمیٹری نوویکوو کا انٹر ویو
پیر 24 اکتوبر 2016 16:09
(جاری ہے)
اس پر روسی پارلیمان ڈوما کے نمائندے اور روسی فیڈرل کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نائب چئیرمن دمیٹری نوویکوو نے ایک انٹر ویو میں کمیو نسٹ پارٹی کے اقدامات کو بھر پور سرہاتے ہو ئے کہا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنا چین کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی وقت کے تقاضوں کے مطابق چلنے والی جماعت ہے جسکا چین میں اس کا ایک کلیدی کردار ہے۔ بہتر طرز حکمرانی اور نگرانی سے بد عنوانی کے خاتمے اور ملکی ترقی کے لیے ایک ساز گار ماحول کے قیام میں مدد اور بہتر طرز حکمرانی سے چینی کمیونسٹ پارٹی کو تقویت ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.