دہشتگردی اور انتہاپسندی کیخلاف ملت اسلامیہ کے قائدین کو متحد ہوکر جدوجہد کرنی ہے‘ پاکستان علماء کونسل
سعودی عرب٬مصر ٬پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کی مذہبی قیادتوں کے باہمی رابطے سے ہی عالم اسلام کے مسائل کا حل نکلے گا مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی لہ سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور الشیخ صالح آل صالح اور مصر کے مفتی اعظم الشیخ شوقی ابراہیم علام اور فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین سے ملاقاتیں
پیر 24 اکتوبر 2016 19:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انتہاپسندی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے سعودی عرب ٬ مصراور دیگر ممالک کے علماء کی جدوجہد قابل تحسین ہے۔
شیشان کانفرنس میں شامل بعض عناصر نے مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کے درمیان جو تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی سعودی عرب کی قیادت خصوصاسعودی عرب کے وزیر مذہبی امور الشیخ صالح آل صالح اور شیخ الازہر الشیخ احمد الطیب کی کوششوں اور فراست سے وہ کوششیں ناکام ہوئی ہیں۔ جامعة الازہر مصر عالم اسلام کا مرکزی ہے اور سعودی عرب کی قیادت نے ہمیشہ مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد کیلئے جدوجہد کی ہے۔ پاکستان علماء کونسل انتہاپسندی اور دہشتگردی کیخلاف جدوجہد کی کامیابی صرف مسلم امہ کے اتحاد میں سمجھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے علماء اورشیخ الازہر کے درمیان ہونے والے رابطوں کے نتیجہ میںتمام غلط فہمیاں دور ہوچکی ہیں۔ پاکستان علماء کونسل مارچ 2017ء میں دوسری عالمی ’’پیغام اسلام کانفرنس ‘‘اسلام آباد میں منعقد کرے گی۔ جس میں عالم اسلام کے اہم قائدین شریک ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.