سعودی فلموں نے گلف فلم فیسٹیول میں 4 ایوارڈز اپنے نام کرلئے
منگل 25 اکتوبر 2016 13:33
(جاری ہے)
ہند ال فہید کی شارٹ فیچر فلم باستا٬ اسٹریٹ اسٹال نے تیسرا انعام جیتا٬ محمد سلمان کی ییلو نے شارٹ ڈاکیومنٹری کیٹیگری میں دوسرا نمبر جبکہ طویل دورانیے کی فیچر ڈاکیومنٹری میں فیصل العطیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی٬ رعد ال شیخ کی اینی میٹڈ فلم یوتھ پوپ کورن نے بھی دوسرا نمبر اپنے نام کیا۔
سعودی فلم ساز 23 سے 27 اکتوبر تک جاری رہنے والے ماریطانیہ کے شارٹ فلم فیسٹیول میں بھی شرکت کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.