ابو ظہبی کی وکٹ پر 20وکٹیں لینا آسان نہیں تھا:مصباح الحق

منگل 25 اکتوبر 2016 16:04

ابو ظہبی کی وکٹ پر 20وکٹیں لینا آسان نہیں تھا:مصباح الحق

ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی کی وکٹ پر 20وکٹیں لینا آسان نہیں تھا ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یہ پچ سلو تھی جس کے باعث اس پر وکٹیں لینا بہت مشکل تھا ، باؤلرز نے بہت عمدہ کاکردگی کا مظاہرہ کیا ،اگر آپ کو اپنے باؤلرز کی صلاحیتوں کا علم ہو تو آپ اسی طریقے سے انہیں استعمال کرتے ہیں ۔